the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وادئ کشمیر میں بدھ کے روز علیحدگی پسند قیادت کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے ہڑتال کی کال وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے دربگ چاڈورہ میں منگل کو ہونے والی



3 شہری ہلاکتوں کے خلاف دی تھی۔خیال رہے کہ ضلع بڈگام کے دربگ چاڈورہ میں منگل کو ہونے والے ایک مسلح تصادم اور تصادم کے مقام پر مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 3 عام شہری اور ایک مقامی جنگجو ہلاک جبکہ درجنوں افراد بشمول سیکورٹی فورس اہلکار زخمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.